21 C
Islamabad
اتوار, جون 1, 2025
ہومقومی خبریںسفیر رحیم حیات قریشی کی بیلجیئم میں مقیم پاکستانی صحافیوں سے ملاقات

سفیر رحیم حیات قریشی کی بیلجیئم میں مقیم پاکستانی صحافیوں سے ملاقات

- Advertisement -

برسلز۔30مئی (اے پی پی):بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین کے لئے پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے بیلجیئم میں مقیم پاکستانی صحافیوں سے ملاقات کی جس میں اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سفارتخانہ کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق انہوں نے صحافیوں کو جنوبی ایشیا میں بدلتی ہوئی سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ دی اور بحران کے دوران صحافتی برادری کے تعمیری کردار کو سراہا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=603595

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں