سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں (کل) مزید تین میچ کھیلے جائیں گے

232

ایپوہ ۔ 14 اپریل (اے پی پی)25 ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں (کل) جمعہ کو مزید تین میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستانی ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنا پانچواں اور آخری گروپ میچ میں جاپان کے خلاف مدمقابل ہوگی۔ پاکستان ٹیم فائنل کی دوڑ سے پہلے ہی باہر ہوچکی ہے۔