سلک بینک کے سالانہ منافع میں 54 فیصد اضافہ، 1387 ملین روپے کا بعداز ٹیکس منافع حاصل ہوا

119

اسلام آباد ۔ 8 مارچ (اے پی پی) گزشتہ کلینڈر سال کے دوران سلک بینک کے منافع میں 54فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ یہ بات بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے اجلاس میں کہی گئی ہے۔