24.2 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومعلاقائی خبریںسمبڑیال میں کتاب ’’ہجرت سے امید تک‘‘کی رونمائی تقریب14 اگست کو ہو...

سمبڑیال میں کتاب ’’ہجرت سے امید تک‘‘کی رونمائی تقریب14 اگست کو ہو گی

- Advertisement -

سمبڑیال۔ 13 اگست (اے پی پی):سمبڑیال میں مصنف شیخ شفیق الرحمن کی کتاب’’ہجرت سے امید تک‘‘ کی رونمائی تقریب14 اگست کو منعقد ہو گی۔ 78 ویں جشن آزادی کے موقع پر دن 11 بجے مقامی میرج ہال میں کتاب’’ہجرت سے امید تک‘‘ کی رونمائی کی جائے گی۔

کتاب کے مصنف شیخ شفیق الرحمن نے 1947 میں بھنگالہ بھارت سے پاکستان ہجرت کرنے والی شیخ برادری کو سفر کے دوران آنے والی مشکلات ، قربانیاں اور ان کے خاندان کے شجرہ کے بارے میں بیان کیا ہے۔ تقریب میں جشن آزادی کا کیک کاٹا جائے گا اور شہدا کے لئے مغفرت کی دعا کی جائے گی۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں