- Advertisement -
سمبڑیال۔ 20 مارچ (اے پی پی):سمبڑیال پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا اور منشیات برآمد کرلی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ بیگووالہ پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپہ مار کر
3 منشیات فروش سبحان علی سے5 لیٹر شراب،محمد عدنان سے5 لیٹر شراب اور محمد شہباز سے540 گرام چرس برآمد کرلی ہے۔ پولیس نے تینوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے مزید کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=574836
- Advertisement -