28 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںسمبڑیال پولیس كی کارروائی،2 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار،2كلو520گرام چرس برآمد

سمبڑیال پولیس كی کارروائی،2 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار،2كلو520گرام چرس برآمد

- Advertisement -

سمبڑیال۔ 27 ستمبر (اے پی پی):سمبڑیال پولیس نے کارروائی کرکے2 منشیات فروشوں کو گرفتاراور ان کے قبضے سے 2 کلو520 گرام چرس برآمد کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق سمبڑیال پولیس نے دو مختلف کارروائیوں میں 2 ملزمان سے 2 کلو 520 گرام چرس برآمد کرلی ،آفتاب غوری سکنہ بھوپال والہ سے ایک کلو ایک سو60 گرام چرس اور نہر اپر چناب ملکھانوالہ کھوتا پلی کے قریب جان مسیح کو گرفتار کرکے ایک کلو 360 گرام چرس برآمد کرلی ۔ پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے مزید کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=505995

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں