- Advertisement -
سمبڑیال۔ 08 اکتوبر (اے پی پی):سمبڑیال کے مختلف علاقوں میں کل (بدھ کو)بجلی بند رہے گی ۔ گیپکو ذرائع کے مطابق بدھ کو ضروری مرمت کے سلسلے میں سیالکوٹ ایئر پورٹ ،منڈی سمبڑیال ، ملکھانوالہ ، بدوکے ،کوٹ دینہ اور ٹرینگو ٹیک انڈسٹری فیڈرز میں صبح 9 سے دوپہر ایک بجے تک اور ماجرہ ،کوپرہ ای پی زیڈ تھری دارالاسلام اور بیگووالا فیڈرز میں دوپہر 12 سے شام 4 بجے تک بجلی بند رہے گی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=509717
- Advertisement -