19.9 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیسمندری طوفان جانگدری نے جاپان کا رخ کرلیا

سمندری طوفان جانگدری نے جاپان کا رخ کرلیا

- Advertisement -

ٹوکیو ۔ 28 جولائی (اے پی پی) موسلادھار بارشوں اور شدید گرمی کی لہر کے بعد اب طاقتور سمندری طوفان جانگدری نے جاپان کا رخ کرلیا۔طوفان دو سوکلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جاپان کی طرف بڑھ رہا ہے اور یہ ا?ج ہفتہ کی شام جاپان کے جنوبی جزائر چیچی جیما اور چوگوکو کے ساحلی علاقوں سے ٹکراسکتا ہے۔ حکام نے طوفان کے خطرے کے پیش نظر ان علاقوں کے مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے اقدامات کا ا?غاز کردیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=107653

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں