31.4 C
Islamabad
منگل, جون 3, 2025
ہومکھیل کی خبریںسنتھ جے سوریا ایک برس بعد دوبارہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے...

سنتھ جے سوریا ایک برس بعد دوبارہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر بن گئے

- Advertisement -

کولمبو ۔ 28 اپریل (اے پی پی) سری لنکا کرکٹ نے سابق جارح مزاج اوپننگ بلے باز سنتھ جے سوریا کے دوبارہ چیف سلیکٹر بننے کی تصدیق کر دی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2758

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں