- Advertisement -
اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس۔ 116 کراچی غربی I سےپاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینزکےعلی احمد 7085 ووٹ لیکر کامیاب قرارپائے ۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے محمد راحیل خان 3640 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 46فیصد رہا۔
- Advertisement -