اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس20 گھوٹکی سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے امیدوار سردار محمد بخش خان مہر87ہزار 431 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق جمعیت علماء اسلام پاکستان کے امیدوار محمد اسحاق لغاری 9ہزار 401 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب47.49 فیصد رہا۔