سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 6 کشمور تھری سے امیدوار محبوب علی خان بجارانی کامیاب

72
سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس۔ 116 کراچی غربی I سےپاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینزکےعلی احمد 7085 ووٹ لیکر کامیاب

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس6 کشمور تھری سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے امیدوارمحبو ب علی خان بجارانی 86ہزار 365 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق جمعیت علماء اسلام پاکستان کے امیدوارعبدالقیوم 9ہزار945 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب55.26 فیصد رہا ۔