سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ حیدرآباد میں تیزی کے ساتھ کام کررہا ہے ، شرجیل انعام میمن

190
شرجیل میمن

کراچی۔13نومبر (اے پی پی):صوبائی وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عوام کی بہتری کے لئے ہر شعبے پر توجہ دے رہے ہیں ۔

اتوار کو ٹویٹر بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ حیدرآباد میں تیزی کے ساتھ کام کر رہا ہے۔صوبائی وزیر اطلاعات نے مزید کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت عوام کی بہتری کے لیے ہر شعبے پر توجہ دے رہی ہے۔