- Advertisement -
میرپور خاص۔ 18 ستمبر (اے پی پی):سندھ فوڈ کنٹرول اتھارٹی میرپورخاص کے ڈپٹی ڈائریکٹر بلویر سنگھ کی سربراہی میں سندھ فوڈ اتھارٹی ٹیم نے مختلف کارروائیوں کے دوران محمد میڈیکل کالج میں قائم 3 کنٹینوں اور 2 دکانوں پر چھاپے مارے،
عدم صفائی پر 2 کینٹینوں پر تیس ہزار جرمانہ کر دیا جبکہ باقی دکانوں اور کینٹینوں کو سندھ فوڈ اتھارٹی سے لائسنس لینے کیلئے چالان دیئے گئے۔
- Advertisement -