سنگاپور نے3 پاکستانی امپائرز کو ایشین نیٹ بال امپائرنگ کورس میں شرکت کے لئے ویزے جاری کر دئیے

اسلام آباد ۔ 05جون(اے پی پی) سنگاپور سفارتحانے نے پاکستانی3امپائرز کو ایشین نیٹ بال امپائرنگ کورس میں شرکت کے لئے ویزے جاری کر دئیے۔جس کے لئے تینوں امپائرز18جون کو سنگاپور روانہ ہونگے۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر ارائیں نے اے پی پی کو بتایا کہ ایشین نیٹ بال امپائرنگ کورس آئندہ ماہ19سے24جون تک سنگاپور میں ہوگا جس میں پاکستانی3امپائرز سندھ سے تعلق رکھنے والی شاذیہ یوسف، پنجاب کی عائشہ …

اسلام آباد ۔ 05جون(اے پی پی) سنگاپور سفارتحانے نے پاکستانی3امپائرز کو ایشین نیٹ بال امپائرنگ کورس میں شرکت کے لئے ویزے جاری کر دئیے۔جس کے لئے تینوں امپائرز18جون کو سنگاپور روانہ ہونگے۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر ارائیں نے اے پی پی کو بتایا کہ ایشین نیٹ بال امپائرنگ کورس آئندہ ماہ19سے24جون تک سنگاپور میں ہوگا جس میں پاکستانی3امپائرز سندھ سے تعلق رکھنے والی شاذیہ یوسف، پنجاب کی عائشہ شیر اور واپڈا کے اعجازلحق شرکت کریں گے۔

Leave a Reply