36.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسنگاپور کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہیں، ایرانی...

سنگاپور کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہیں، ایرانی صدر

- Advertisement -

تہران۔25ستمبر (اے پی پی)ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور سنگاپور باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہیں۔ایرانی خبر رساں ادرے کے مطابق حسن روحانی نے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں ممالک ایک دوسری کی صلاحیتوں کا استفادہ کرتے ہوئے عوامی مفادات کے لئے تعاون کریں گے۔صدر روحانی نے خاتون سنگاپور صدر،عوام اور حکومت کی کامیابی، تندرستی اور سربلندی کے لئے دعا کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71052

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں