سنگاپور کے وزیراعظم لی ہائن لونگ کا وزیراعظم محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

219
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 3 جون(اے پی پی) سنگاپور کے وزیراعظم لی ہائن لونگ نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ انہیں یہ جان کر خوشی ہوئی کہ وزیراعظم کا آپریشن کامیاب رہا۔