28 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسوئٹزرلینڈ میں نامور فلمی شخصیت چارلی چپلن کے نام پر میوزیم

سوئٹزرلینڈ میں نامور فلمی شخصیت چارلی چپلن کے نام پر میوزیم

- Advertisement -

جینوا۔ 16 اپریل (اے پی پی) عالمی شہرت یافتہ فلمی شخصیت چارلی چپلن کا 127 واں یومِ پیدائش منایا گیا۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اس موقع پر سوئٹزرلینڈ میں اس بنگلے کو ’چارلی کی دنیا‘ نامی میوزیم میں تبدیل کر دیا گیا ہے، جس میں چپلن نے25 سال بسر کیے تھے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1169

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں