سوئٹزر لینڈ کا پارلیمانی وفد پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیا

اسلام آباد ۔ 5 نومبر (اے پی پی) سوئٹزر لینڈ کا پارلیمانی وفد منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق وفد چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا سے الگ الگ ملاقاتیں کرے گا۔ وفد پاکستان میں قیام کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بھی ملاقات کرے گا۔ یاد رہے کہ سوئٹزر لینڈ کے پارلیمانی وفد کا یہ پہلا دورہ ہے۔