25.6 C
Islamabad
جمعہ, مارچ 21, 2025
ہومعلاقائی خبریںسوئی ناردرن گیس کمپنی ملتان کاگیس چوری اور غیر قانونی استعمال پر...

سوئی ناردرن گیس کمپنی ملتان کاگیس چوری اور غیر قانونی استعمال پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری، 04 مزید میٹرز منقطع

- Advertisement -

ملتان۔ 20 مارچ (اے پی پی):سوئی نادرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی جانب سے جنرل منیجر کی ہدایت پر گیس چوری اور غیر قانونی استعمال پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس حوالے سے شہر کے مختلف علاقوں میں چیکنگ کی گئی۔

کمپریسر کا استعمال کرنے پر 2 میٹرز منقطع کر دئے گئے جبکہ ٹیم نے چھاپہ مار کر صارفین کی جانب سے چھپائے گئے 02 میٹرز ریکور کر لئے ۔ترجمان کے مطابق صارفین کو بلا تعطل اور معیاری خدمات فراہمی کےلئے کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=574883

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں