- Advertisement -
ملتان۔ 09 مئی (اے پی پی):سوئی نادرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے جنرل منیجر کی ہدایت پر ملتان کے متعدد علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 02 کنکشن منقطع کر دئیے۔
گیس کے غیر قانونی استعمال کو روکنے کےلئے مختلف علاقوں میں چیکنگ کی گئی۔ 02میٹرز جو صارفین نے اتار کر اپنے قبضے میں رکھے ہوئے تھے انہیں ریکور کر لیا گیا ۔
- Advertisement -
ترجمان نے کہا ہے کہ غیر قانونی سرگرمیوں اور گیس چوری کرنے پر کارر وا ئیوں کا سلسلہ جاری رہے گاتاکہ صارفین کو بلاتعطل اور معیاری خدمات فراہم کی جا سکیں
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=594957
- Advertisement -