سوات کے علاقے جہان آباد میں ایک پتھریلی چٹان پر کندہ کئے گئے مہاتما بدھ کے بڑے نقوش میں سے ایک، جو کم و بیش دو ہزار برس قدیم ہے، وزیر اعظم عمران خان

151

اسلام آباد۔17اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے سوات کے علاقے جہان آباد میں ایک پتھریلی چٹان پر کندہ کئے گئے مہاتما بدھ کے بڑے نقوش میں سے ایک، جو کم و بیش دو ہزار برس قدیم ہے۔

یہ بات وزیر اعظم نے اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہی۔ وزیر اعظم نے ٹویٹر ہینڈل پراس قدیم چٹان کی تصویر بھی شئیر کی ہے۔