26 C
Islamabad
پیر, مارچ 17, 2025
ہومضلعی خبریںسوشل میڈیا ٹیم کے رکن فرحان احمد کی بازیابی کی درخواست پر...

سوشل میڈیا ٹیم کے رکن فرحان احمد کی بازیابی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

- Advertisement -

لاہور۔17مارچ (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم کے رکن فرحان احمد کی بازیابی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

جسٹس عبہر گل نے فرحان احمد کی اہلیہ آمنہ فرحان کی جانب سے دائر درخواست پرپیر کو سماعت کی۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ شوہر کو بازیاب کروا کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا جائے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573365

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں