اسلام آباد۔31اگست (اے پی پی):سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے اضافے سے 262500 روپے ہوگئی۔24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 1,000 روپے کا اضافہ ہوا اور ہفتہ کو 262,500 روپے پر فروخت ہوا جبکہ گزشتہ کاروباری روز اس کی قیمت 261,500 روپے تھی۔ آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا۔فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے بالترتیب 2,950 روپے اور …
سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے اضافے سے 262500 روپے ہوگئی

مزید خبریں
اسلام آباد۔31اگست (اے پی پی):سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے اضافے سے 262500 روپے ہوگئی۔24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 1,000 روپے کا اضافہ ہوا اور ہفتہ کو 262,500 روپے پر فروخت ہوا جبکہ گزشتہ کاروباری روز اس کی قیمت 261,500 روپے تھی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا۔فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے بالترتیب 2,950 روپے اور 2,529.14 روپے پر برقرار رہی۔ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2516 ڈالر سے 13 ڈالر کم ہو کر 2503 ڈالر ہو گئی۔








