تجارتی خبریں سونے کے نرخوں میں اضافہ کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 27 مارچ 2021, 9:10 صبح 54 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لندن۔27مارچ (اے پی پی):یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1729.86 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1726.30 ڈالر فی اونس طے پائے۔