سونے کے نرخ نیچے آنے شروع

72
سعودی گولڈ
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 9 اگست (اے پی پی) عالمی منڈی میں سونے کے نرخ نیچے آنے شروع ہو گئے۔ نیویارک سپاٹ گولڈ 1255.81 ڈالر فی اونس،لندن سپاٹ گولڈ فیوچرز1253.70 ڈالر فی اونس،چاندی 16.30 ڈالر، پلاٹنیم 970.50 ڈالر فی اونس اور پلاڈیم 892 ڈالر فی اونس رہا۔ایشیائی مارکیٹ میں سپاٹ سونے کو استحکام رہا، بنگلورو میں اس کے نرخ 1259.41 ڈالر رہے۔ یو ایس گولڈ فیوچرز برائے دسمبر کے سودے 1265.40 ڈالر فی اونس میں طے ہوئے۔