سٹاک ہوم ۔ 27 اپریل (اے پی پی)سویڈن کے سیکیورٹی حکام نے بعض خفیہ معلومات کی روشنی میں ملکی دارالحکومت اسٹاک ہوم کی سیکیورٹی کو انتہائی سخت کر دیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ممکنہ دہشت گردانہ حملوں کا خطرہ پیرس اور برسلز حملوں میں ملوث دہشت گرد تنظیم ’داعش‘ کی جانب سے ہے۔ خفیہ اطلاعات کے مطابق حملہ آور سویڈن میں داخل ہو چکے ہیں
سویڈن کے دارالحکومت میں سیکیورٹی الرٹ

مزید خبریں