- Advertisement -
جنیوا ۔ 21 مئی (اے پی پی) سٹین واورینکا اور مارین چلچ نے جنیوا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ جنیوا میں جاری مینز سنگلز مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میں ٹاپ سیڈڈ سوئٹزرلینڈ کے سٹین واورنکا نے جمہوریہ چیک کے لوکاس رسل کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6-2 ، 4-6 اور 6-3 سے ہرا کر فائنل تک رسائی حاصل کی۔
- Advertisement -