27.7 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومکھیل کی خبریںسٹیون سمتھ ایشز میں بڑی اننگز کھیلے والے تیسرے آسٹریلوی کپتان

سٹیون سمتھ ایشز میں بڑی اننگز کھیلے والے تیسرے آسٹریلوی کپتان

- Advertisement -

پرتھ۔ 17 دسمبر (اے پی پی) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز سٹیون سمتھ نے انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں کیریئر بیسٹ اننگز کھیلی اور 239 رنز بنائے۔ اس طرح وہ ایشز میں بڑی اننگز کھیلنے والے تیسرے آسٹریلوی کپتان بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پرتھ میں جاری تیسرے ٹیسٹ میچ میں سٹیون سمتھ نے کپتان اننگز کھیلی اور 239 رنز بنائے جس میں ایک چھکا اور 30 چوکے شامل تھے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=81536

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں