26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومکھیل کی خبریںسٹیون سمتھ تیز ترین 23 ٹیسٹ سنچریاں بنانے والے تیسرے بلے باز...

سٹیون سمتھ تیز ترین 23 ٹیسٹ سنچریاں بنانے والے تیسرے بلے باز بن گئے

- Advertisement -

میلبورن۔ 30 دسمبر (اے پی پی) آسٹریلوی ٹیم کے کپتان سٹیون سمتھ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین23 سنچریاں بنانے والے تیسرے بلے باز بن گئے، انہوں نے انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے چوتھے ایشز ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں شاندار سنچری داغ کر یہ اعزاز حاصل کیا، انہوں نے 110 اننگز کھیل کر کیریئر کی 23ویں سنچری مکمل کی، ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 23 سنچریاں بنانے کا عالمی اعزاز آسٹریلیا کے ہی ڈان بریڈمین کو حاصل ہے جنہوں نے محض 59 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا تھا، بھارت کے سنیل گواسکر دوسرے نمبر پر موجود ہیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=83435

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں