- Advertisement -
اینٹیگا ۔ 06 مارچ (اے پی پی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے میڈیم پیسر سٹیون فن نے ون ڈے میں وکٹوں کی سنچری مکمل کر لی، انہوں نے یہ اعزاز ویسٹ انڈیزکے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں حاصل کیا، اس طرح وہ انگلینڈ کی جانب سے ایک روزہ فارمیٹ میں سو وکٹیں لینے والے دسویں کھلاڑی بن گئے ہیں، 27 سالہ فن اب تک 67 ون ڈے میچوں میں 100 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=45173
- Advertisement -