39.6 C
Islamabad
جمعہ, مئی 23, 2025
ہومقومی خبریںسٹیٹ بینک ، کمرشل بینک اورمالیاتی ادارے ”یومِ تکبیر“ کے موقع پر...

سٹیٹ بینک ، کمرشل بینک اورمالیاتی ادارے ”یومِ تکبیر“ کے موقع پر 28مئی کوبندہوں گے

- Advertisement -

اسلام آباد۔23مئی (اے پی پی):سٹیٹ بینک ، کمرشل بینک اورمالیاتی ادارے ”یومِ تکبیر“ کے موقع پر 28مئی کوبندہوں گے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سٹیٹ بینک 28 مئی، 2025ء(بدھ) کو ”یومِ تکبیر“ کے موقع پر عام تعطیل کی بنا پر بند رہے گا۔بینکوں اورمالیاتی اداروں کی شاخیں بھی بندرہیں گی۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=600563

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں