سٹیٹ بینک آف پاکستان زری پالیسی کا اعلان کل (پیرکو) کرے گا

104

اسلام آباد ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) سٹیٹ بینک آف پاکستان زری پالیسی کا اعلان کل (پیرکو) کرے گا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زری پالیسی کمیٹی کااجلاس پیرکوسٹیٹ بینک کراچی میں ہوگا، بعدازاں گورنرسٹیٹ بینک رضاباقر پریس کانفرنس میں نئی زری پالیسی کے خدوخال بیان کریں گے۔