تجارتی خبریں سٹیٹ بینک آف پاکستان کی زرعی پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر 22 اگست کو کراچی میں ہوگا کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 19 اگست 2022, 2:19 شام 82 FacebookTwitterPinterestWhatsApp State Bank اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):سٹیٹ بینک آف پاکستان کی زرعی پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر 22 اگست کو کراچی میں ہوگا جس میں زرعی پالیسی کا فیصلہ کیاجائے گا۔ بعدازاں سٹیٹ بینک اسی روز بذریعہ پریس ریلیز زرعی پالیسی کااعلامیہ جاری کرے گا۔