29.4 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومضلعی خبریںسٹیٹ بینک سمیت تمام کمرشل بینک تعطیلات کے بعدجمعرات کو کھل گئے،کھاتہ...

سٹیٹ بینک سمیت تمام کمرشل بینک تعطیلات کے بعدجمعرات کو کھل گئے،کھاتہ داروں اور بینک صارفین کارش رہا

- Advertisement -

فیصل آباد۔ 03 اپریل (اے پی پی):سٹیٹ بینک آف پاکستان سمیت تمام کمرشل بینک اور مالیاتی ادارے عیدکی تعطیلات کے بعدجمعرات کو کھل گئے جبکہ جمعرات کے روز بینکوں میں لین دین کیلئے آنے والے کھاتہ داروں اور بینک صارفین کا زبر دست رش رہا۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے عید الفطرپرپیرسے بدھ تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھاجس کے باعث بینک اور مالیاتی ادارے بھی بند رہے۔تعطیلات ختم ہونے پر جمعرات کے روز بینک کھلتے ہی عوام کا زبر دست رش دیکھنے میں آیا ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=578067

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں