سٹیٹ بینک عید الاضحیٰ کے موقع پر 6 جون سے 9 جون تک بند رہے گا

90
سٹیٹ بینک عید الاضحیٰ کے موقع پر 6 جون سے 9 جون تک بند رہے گا

اسلام آباد۔3جون (اے پی پی):بینک دولت پاکستان عید الاضحیٰ کے موقع پر 6 جون سے 9 جون تک بند رہے گا۔

منگل کو سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر 6 جون تا 9جون 2025ء (بروز جمعہ تا پیر) عام تعطیلات کے سبب سٹیٹ بینک بند رہے گا۔