سٹیٹ بینک نے نئے سال کےلئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کر دیا

109

قصور ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے سال 2018ءکےلئے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کردیا۔ شیڈول کےمطابق 8مختلف مالیت کے قومی انعامی بانڈزکی مجموعی طورپر 32قرعہ اندازی کی جائیں گی۔