سٹیٹ بینک نے گورننگ بورڈ کے لئے سابق کرکٹر ظہیر عباس کو نامزد کر دیا

101
PCB
PCB

اسلام آباد۔1نومبر (اے پی پی):سٹیٹ بینک نے گورننگ بورڈ کے لئے سابق کرکٹر ظہیر عباس کو نامزد کیا ہے۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق ظہیر عباس کی گورننگ بورڈ میں سٹیٹ بینک کے موجودہ ممبر کی جگہ نامزدگی ہوئی ہے۔ پی سی بی کے گورننگ بورڈ کی تعداد میں اضافہ نہیں کیا گیا۔