22.7 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومقومی خبریںسٹیٹ بینک 5 فروری کو ’’یوم یکجہتی کشمیر ‘‘کے موقع پر بند...

سٹیٹ بینک 5 فروری کو ’’یوم یکجہتی کشمیر ‘‘کے موقع پر بند رہے گا

- Advertisement -

اسلام آباد۔31جنوری (اے پی پی):بینک دولت پاکستان ’’یوم یکجہتی کشمیر ‘‘کے موقع پر بند رہے گا۔ سٹیٹ بینک سے جاری پریس ریلیز کے مطابق بینک دولت پاکستان 5 فروری 2024 حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق’’یوم یکجہتی کشمیر ‘‘کے موقع پر بند رہے گا۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں