پشاور۔ 24 مئی (اے پی پی):چیف ٹریفک آفیسرمسعود خان نے کہاکہ سٹی ٹریفک پولیس پشاورنےڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لئے ایل ای ڈی سکرین لگادی۔ترجمان سٹی ٹریفک پولیس پشاورکے مطابق ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لئےاپلائی کرنے والے ڈرائیورزامیدواراب سائن ٹیسٹ ایل ای ڈی سکرین کے ذریعے دیں گے ۔
چیف ٹریفک آفیسرمسعود خان نے کیاک سائن ٹیسٹ کیلئے ایل ای ڈی سکرین سے شفافیت یقینی ہوگی۔انہوں نے کہاکہ سکرین کے ذریعے ریکارڈ حکام بھی ٹیسٹ دینے والے امیدوارکے سائن ٹیسٹ کی کارکردگی دیکھ سکیں گے۔