32.7 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 24, 2025
ہومعلاقائی خبریںسٹی ٹریفک پولیس پشاور کاقصہ خوانی،مسگراں، کوہاٹی گیٹ اور کوچی بازار میں...

سٹی ٹریفک پولیس پشاور کاقصہ خوانی،مسگراں، کوہاٹی گیٹ اور کوچی بازار میں تجاوزات مافیا کےخلاف کارروائیاں،25افراد گرفتار

- Advertisement -

پشاور۔ 24 اپریل (اے پی پی):سٹی ٹریفک پولیس پشاور کاقصہ خوانی،مسگراں، کوہاٹی گیٹ اور کوچی بازار میں تجاوزات مافیا کےخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 25افراد کو گرفتار کر لیا۔

تر جمان کے مطابق ایس پی سٹی نیاز محمد کی قیادت میں کی جانےوالی کارروائیوں کے دوران 25 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ سی ٹی او ہارون رشید خان نےکہا کہ ٹریفک حکام اور اہلکار تجاوزات مافیا کےخلاف کارروائیاں جاری رکھیں،تجاوزات قائم کرنےوالوں کے ساتھ کسی قسم کی نرمی نہیں کی جائےگی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=586848

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں