23.3 C
Islamabad
بدھ, جون 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںسٹی پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر لی، چرس و آئس...

سٹی پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر لی، چرس و آئس برآمد

- Advertisement -

ہری پور۔ 2 جون (اے پی پی):ڈی پی او ہری پور فرحان خان کے احکاما ت کی روشنی میں ہری پور پولیس کی منشیات سے پاک ہری پور مہم جاری ہے۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی رضوان خان نے پولیس نفری کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عمر ایوب ولد موسیٰ خان سکنہ پاندک کو گرفتار کر کے قبضہ سے 5 کلو 40 گرام چرس اور 57 گرام آئس برآمد کر لی۔

منشیات فروش عمر ایوب گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1 کا ملازم ہے جو منشیات کے مکروہ دہندہ میں ملوث ہے، منشیات فروش عمر ایوب کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=604185

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں