29.4 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 17, 2025
ہومعلاقائی خبریںسپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کے خلاف درخواستوں کی سماعت بدھ تک...

سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کے خلاف درخواستوں کی سماعت بدھ تک ملتوی

- Advertisement -

اسلام آباد۔15اپریل (اے پی پی):سپریم کورٹ کے آ ئینی بنچ نے سپر ٹیکس کے خلاف درخواستوں کی سماعت بدھ تک ملتوی کردی ۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس سید حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل سپریم کورٹ کے پانچ رکنی آئینی بینچ نے منگل کو کیس کی سماعت کی۔درخواست گزاروں کے وکیل مخدوم علی خان نے عدالت کو دو دن میں اپنے دلائل مکمل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔بعد ازاں عدالت نے سماعت بدھ تک ملتوی کر دی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=582201

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں