34.4 C
Islamabad
پیر, مئی 19, 2025
ہومقومی خبریںسپریم کورٹ میں فواد چوہدری کیخلاف 9 مئی مقدمات خارج کرنے کی...

سپریم کورٹ میں فواد چوہدری کیخلاف 9 مئی مقدمات خارج کرنے کی درخواست کی سماعت 20مئی کو ہوگی

- Advertisement -

اسلام آباد۔19مئی (اے پی پی):پی ٹی آئی راہنما فواد چوہدری کیخلاف 9 مئی مقدمات خارج کرنے کی درخواست کی سماعت 20مئی کو سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں ہوگی ۔ قبل ازیں گزشتہ سماعت کے موقع پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے معاون وکیل نے موقف اپنایا کہ فواد چوہدری نے لاہور ہائیکورٹ میں بھی ایسی ہی درخواست دائر کی جوکہ مسترد ہو چکی ہے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=598778

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں