سپریم کورٹ کے تشکیل کردہ کمیشن نے بےنظیر اور جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹس کی خدمات اور سہولیات سمیت فضائی مسافروں کے مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا

93
سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس نمٹا دیا، منحرف رکن کی تاحیات نااہلی کی پی ٹی آئی کی پٹیشن مسترد ،نااہلیت کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیج دیا ، منحرف رکن اسمبلی کا ووٹ شمار نہیں ہوگا، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد ۔ 10 مارچ (اے پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے کراچی رجسٹری میں انسانی حقوق کے کیس نمبر24770-Gسال 2011ءکی سماعت 17 فروری کو کی تھی اور اس موقع پرعدالت نے فضائی مسافروں اور بالخصوص سمندر پار پاکستانیوں سمیت غیرملکی مسافروں کے مسائل کے حوالہ سے رپورٹ مرتب کرنے کیلئے ایک کمیشن تشکیل دیا تھا تاکہ کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں پاکستان کے ایئرپورٹس پر فضائی مسافروں کو بین الاقوامی معیارکی سہولیات فراہم کی جاسکیں۔