26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومکھیل کی خبریںسپر سمیش ٹی 20 ٹورنامنٹ میں ویلنگٹن نے اوٹاگو کو 7 وکٹوں...

سپر سمیش ٹی 20 ٹورنامنٹ میں ویلنگٹن نے اوٹاگو کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

- Advertisement -

ویلنگٹن ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) سپر سمیش ٹی 20 ٹورنامنٹ میں ویلنگٹن نے اوٹاگو کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ گزشتہ روز ویلنگٹن میں کھیلے گئے لیگ کے 17 ویں میچ میں اوٹاگو نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے۔ شان ہکس نے نصف سنچری بنائی۔ سمیت پٹیل نے دو کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ جواب میں ویلنگٹن نے ہدف 13 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=83516

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں