26.6 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیسپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جشن آزادی کی تقریبات

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جشن آزادی کی تقریبات

- Advertisement -

لاہور۔12 اگست (اے پی پی )سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جشن آزادی کی تقریبات کاسلسلہ جاری ہے، اس حوالے سے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں ٹیبل ٹینس (گرلز اور بوائز) کے مقابلے منعقد کئے گئے، بوائز کے مقابلے میں سبحان عاصم نے حفیظ الرحمٰن اور گرلز کے مقابلے میں مہین شیراز نے فاطمہ جبین کو شکست دی، مقابلوں کی مہمان خصوصی رکن صوبائی اسمبلی و کوآرڈینیٹر سپورٹس بورڈ پنجاب فرزانہ بٹ نے اس موقع پر کہاکہ نوجوانوں میں بہت ٹیلنٹ ہے، ضرورت اس امر کی ہے کہ ان کی درست رہنمائی کی جائے تاکہ وہ اپنے ٹیلنٹ سے بھرپور استعفادہ کرسکیں،

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65820

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں