21.6 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیسپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام یوم آزادی کے سلسلہ میں سپورٹس ایونٹس...

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام یوم آزادی کے سلسلہ میں سپورٹس ایونٹس شروع

- Advertisement -

لاہور۔2 اگست (اے پی پی )یو م آزادی شایان شان طریقے سے منانے کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب سپورٹس ایونٹس منعقد کرارہا ہے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن کی ہدایت پر سپورٹس ایونٹس شروع ہیں، یوم آزادی کے سلسلہ میں پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں کوچز اور سوئمرز کا چار روزہ تربیتی کیمپ جاری ہے، بین الاقوامی شہرت یافتہ کوچ اور سوئمر نک گالنگھم اور لیڈی جو لڑکے اور لڑکیوں کو الگ الگ تربیت دے رہے ہیں، کیمپ 3اگست تک جاری رہیگا ، شیڈول کے مطابق 4اگست سے 11اگست تک نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں نیشنل انڈر 18(وومن) ہاکی چیمپیئن منعقد ہوگی، 5سے8اگست تک چیف منسٹر جشن آزادی کرکٹ کپ2017کا انعقاد ہوگا،

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65600

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں