مظفرآباد۔28اکتوبر (اے پی پی):سپیکر آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی ڈویژن مظفرآباد خواتین ونگ مریم راجہ کے گھر آمد، مریم راجہ کی والدہ اور منان عباسی کی ساس امی کی وفات پر اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی۔
اس موقع پر سینئر رہنما پاکستان پیپلزپارٹی امیدوارِ اسمبلی حلقہ 7 و سابق ٹکٹ ہولڈر شوکت جاوید میر اور دیگر بھی ا ن کے ہمراہ تھے۔