اسلام آباد ۔ 4 نومبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے پاکستان ٹیلی ویژن کے سابق پروڈیوسر یاور حیات کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے مرحوم کی پیشہ ورانہ خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے ایصال ثواب کے لئے …
سپیکر قومی اسمبلی کا یاور حیات کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 نومبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے پاکستان ٹیلی ویژن کے سابق پروڈیوسر یاور حیات کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے مرحوم کی پیشہ ورانہ خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی۔ انہوں نے مرحوم کے اہل خانہ کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔







